یمن کے صنعاءایئرپورٹ کے قریب فوجی طیارہ گرکر تباہ ، دس افراد جاں بحق

یمن کے صنعاءایئرپورٹ کے قریب فوجی طیارہ گرکر تباہ ، دس افراد جاں بحق
یمن کے صنعاءایئرپورٹ کے قریب فوجی طیارہ گرکر تباہ ، دس افراد جاں بحق

  

صنعاء(مانیٹرنگ ڈیسک) یمن کے صنعاءایئرپورٹ کے قریب فوجی طیارہ گرکرتباہ ہونے سے دس افراد جاں بحق ہوگئے ہیں ۔ میڈیارپورٹ کے مطابق فوجی طیارہ فنی خرابی کے باعث گرکر تباہ ہواہے ۔ پائلٹ نے طیارہ خالی جگہ پر اُتارنے کی کوشش لیکن کامیاب نہ ہوسکا اور طیارے میں سوار تمام دس افراد جاںبحق ہوگئے ۔

مزید : بین الاقوامی