ٹینس فیڈریشن کے انتخابات28 نومبر کو ہونگے

ٹینس فیڈریشن کے انتخابات28 نومبر کو ہونگے

 لاہور( سپورٹس رپورٹر )پاکستان ٹینس فیڈریشن(پی ٹی ایف) کے انتخابات 28 نومبر کو منعقد ہوں گے۔ سلیم سیف اللہ خان اور بریگیڈیئر( ر) خالد سجاد کھوکھر صدارتی عہدے کیلئے آمنے سامنے ہوں گے۔ پی ٹی اےف کے ترجمان کے مطابق فیڈریشن کے انتخابات کیلئے 28 نومبر کی تاریخ مقرر کی گئی ہے ۔

جس میں آئندہ چار برس کیلئے آفس عہدیداران کا انتخاب عمل میں لایا جائے گا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی