ہالی ووڈ مووی ”بلیک ہیٹ ‘ ‘کا نیا ٹریلر جاری

ہالی ووڈ مووی ”بلیک ہیٹ ‘ ‘کا نیا ٹریلر جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


نیویارک( نیٹ نیوز) ہالی ووڈ کی تھرلر مووی بلیک ہیٹ کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا،،فلم آئندہ برس سولھ جنوری کو ریلیز کی جائے گی،بلیک ہیٹ کی کہانی سائبر کرائم کیگرد گھومتی ہے،،فلم میں جیل سے رہا ہونے والے ایک شخص کے بارے میں بتایا جاتا ہے،جو سائبر کرائم کے خلاف لڑنے کیلئے منظر پر آتا ہے،امریکن اور چینی حکام کی جانب سے فلم میں سائبر کرائم کے خلاف لڑنے کیلیے کرس ہیمس ورتھ کو یہ فرض سونپا جاتا ہے،جو شکاگو سے لیکر ہانگ کانگ تک جنگ لڑتا ہے،ہالی ووڈ کی یہ تھرلر فلم بلیک ہیٹ آئندہ برس سولھ جنوری کو سینماگھروں میں تہلکہ مچائے گی۔

مزید :

کلچر -