گلوکار ابرارالحق اپنی نئی البم کی تیاریوں میں مصروف

گلوکار ابرارالحق اپنی نئی البم کی تیاریوں میں مصروف

لاہور(آن لائن)معروف گلو کار ابرارالحق نے ایک بار پھر میوزک پر توجہ دینا شروع کر دی۔وہ ان دنوں اپنی نئی البم کی تیاریوں میں مصروروف ہیں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ میں کبھی بھی گلو کاری سے دور نہیں ہوا ۔کچھ ماہ سے پی ٹی آئی دھرنوں اور جلسوں کے باعث بہت مصروف رہا اس لئے کچھ زیادہ وقت میوزک کو نہیں دے سکا۔انہوں نے کہا کہ میں جانتا ہوں کہ لوگ آج بھی مجھے بطور گلو کار سننا چاہتے ہیں

مزید : کلچر