ویٹرنری یونیورسٹی میں یوم اقبال ؒ کے حوالے سے سکیچنگ اور کیلیگرافیکے مقابلے

ویٹرنری یونیورسٹی میں یوم اقبال ؒ کے حوالے سے سکیچنگ اور کیلیگرافیکے مقابلے

لاہور (ایجوکیشن رپورٹر( یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈاینیمل سائنسز کی سٹو ڈنٹس سو سا ئٹی قر طا س نے گزشتہ روز اقبا ل ڈ ے کے حوا لے سے یو نیور سٹی آڈیٹور یم حا ل میں سکیچنگ اور کیلیگرافی کے مقابلوںکاانعقادکیا ۔ جس میں یونیورسٹی کے مختلف شعبہ کے طلبا و طا لبا ت نے حصہ لیا مشہو ر شا عر زا ہد شمسی نے اپنے لیکچر میں فکر اقبال اور طلبہ کی کر دار سا زی سے متعلقہ دیگر پہلو ﺅ ں پر روشنی ڈا لی وائس چا نسلر ڈاکٹر طلعت نصیر پا شا نے قر طا س سو سا ئٹی کے پروگرام کے انعقاد اور کیلیگرا فی اورسکیچنگ میں طلبہ کی مہارتوں کو سرا ہاسکیچنگ کے مقا بلے میںفا طمہ خا ن نے پہلی ،فا ئقہ منیر نے دوسری پوزیشن جبکہ ابو بکر نے تیسری پوزیشن حا صل کی کیلیگرافی کے مقا بلے میںحسیب احمد نے پہلی ا حترا م بلوچ نے دو سر ی جبکہ عبیرہ نے تیسر ی پوزیشن حا صل کی پرو فیسرڈاکٹر کا مران اشرف نے جیتنے والے طلبہ میں سر ٹیفکیٹ تقسیم کیے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4