تارا گروپ جدید زرعی ادویات سے فی ایکٹر پیداوار میں اضافہ کر رہا ہے ڈاکٹرخالد حمید

تارا گروپ جدید زرعی ادویات سے فی ایکٹر پیداوار میں اضافہ کر رہا ہے ڈاکٹرخالد ...
تارا گروپ جدید زرعی ادویات سے فی ایکٹر پیداوار میں اضافہ کر رہا ہے ڈاکٹرخالد حمید

  

                    لاہور(پ ر) تارا گروپ پاکستان کی فا ر مرز Meetingمیں کسا ن بھا ییّو ں نے تارا گروپ کی شعبہ ز راعت کے حوالے سے خد مات کو سرا ہا ہے ۔کسا نو ں نے اپنے خیالات کا اظہار کر تے ہو یے بتایا کہ تارا گروپ معیاری ز رعی ادو یات سے ان کی پیداوار میں خا طر خواہ اظا فہ ممکن ہوا جبکہ تارا کی سیلز ٹیم ہمیں جدید پروڈکشن ٹیکنا لو جی کے حو ا لے سے ر ہنما ی ّ فرا ہم کر تی ہے۔ملک بھر سے اّ ےّ ہو ےّ کسا نو ں نے تارا گروپ پاکستان کی Visionery۔قیادت پر بھرپور ا عتما د کااظہار کیا اور اس بات کا عزم کیا کہ تارا گروپ اور کسان مل کر پاکستان کی زرعی خوشحا لی میں اپنا کردار ا حسن طر یقے سے ادا کر تے ر ہیں گے ۔تقر یب سے خطاب کر تے ہو ےّ چیرّمین تارا گروپ ڈا کٹر خالد حمید نے کسا نو ں کو خو ش اّ مد ید کہا ۔ ان کا کہنا تھا کہ کسا نو ں کو اپنی پید ا وار بڑھا نے کے لیے ّ معیا ر ی ادویا ت فر ا ہم کر نا تارا گروپ کی ا و لین تر جیح ہے۔انہو ں نے مز ید کہا کہ ز ر عی شعبہ کی خد مت کرنا میر ے لیے عبا دت کے متر ا د ف ہے۔ تارا گروپ کے پلانٹ کا شما ر دنیا کے بہتر ین پلا نٹس میں ہو تا ہے۔ ڈاکٹر خا لد حمید نے ا پنے خیا لات کا ا ظہا ر کر تے ہو ےّ اس بات کا عزم کیا کہ تارا گروپ کی پرو فیشنل ٹیم کا ہر ایک ممبر زرعی شعبہ اور کسا نوں کی خو شحا لی میں اپنا کردار بھر پو ر طر یقے سے ادا کرتا ر ہے گا ۔

مزید : میٹروپولیٹن 4