طاہرالقادری کیساتھ معاملات ٹھیک ہیں،گورنر پنجاب

طاہرالقادری کیساتھ معاملات ٹھیک ہیں،گورنر پنجاب

کراچی(امانیٹرنگ ڈیسک)گورنر پنجاب چوہدری سرور نے کہا ہے کہ طاہرالقادری کیساتھ معاملات ٹھیک ہیں،سانحہ ماڈل ٹاﺅن کی تحقیقات کیلئے سپریم کورٹ کا پینل بن جاتا تو حقائق سامنے آجاتے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر پنجاب نے کہا کہ طاہرالقادری سے معاملات ٹھیک ہیں اسی لیے میں کراچی اوروہ لاہور میں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سانحہ ماڈل ٹاون کی انکوائری کمیٹی کا تعلق پنجاب سے نہیں،اگر سپریم کورٹ کا پینل بن جاتاتوسانحہ ماڈل ٹاﺅن کے حقائق سامنے آجاتے۔چوہدری سرور نے کہا کہ آپریشن ضرب عضب سے ملک سے دہشتگردی کاجڑسے خاتمہ کردیں گے۔

گورنر پنجاب

مزید : صفحہ آخر