ریلوے کے تین افسروں کے تقرر و تبادلے کے احکامات

ریلوے کے تین افسروں کے تقرر و تبادلے کے احکامات

لاہور(سٹاف رپورٹر)وزارت ریلوے نے تین افسروں کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کردیئے ہیں ۔بتایا گیا کہ تقرری کے منتظر طارق لطیف کو ڈپٹی ڈائریکٹر ویجیلینس لاہور ڈویژن ،ایس ٹی ایم مغلپورہ عمرریاض کو ڈویژنل پرسانل آفیسر راولپنڈی اور سینئر ٹرانسپورٹیشن آفیسر بشری رحمن کو ایس ٹی ایم ڈرائی پورٹ مغلپورہ تعینات کردیا ہے ۔

 تقرر و تبادلے

مزید : صفحہ آخر