ریلوے انتظامیہ کی غفلت ،سمجھوتہ ایکسپریس غیر معمولی تاخیر کا شکار

ریلوے انتظامیہ کی غفلت ،سمجھوتہ ایکسپریس غیر معمولی تاخیر کا شکار

لاہور(سٹاف رپورٹر)ریلوے انتظامیہ کی مبینہ غفلت کے باعث بھارت جانے والی سمجھوتہ ایکسپریس غیر معمولی تاخیر کا شکار ہوئی جس کے باعث مسافروں کو خاصا مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔بتایا گیاکہ سمجھوتہ ایکسپریس کے ذریعے پاکستان سے 185بھارت گئے جبکہ وہاں سے 211مسافر پاکستان آئے ۔

 سمجھوتہ ایکسپریس

مزید : صفحہ آخر