نواز شریف کی مجیب الرحمن شامی کو سی پی این ای کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد

نواز شریف کی مجیب الرحمن شامی کو سی پی این ای کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد

لاہور(خصوصی رپورٹ)وزیر اعظم نواز شریف نے روزنامہ پاکستان کے چیف ایڈیٹر مجیب الرحمن شامی کو کونسل آف نیوز پیپرز ایڈیٹرز(سی پی این ای )کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی ۔وزیر اعظم نے مجیب الرحمن شامی کے نام پیغام میں کہا کہ آپ کا صدر منتخب ہونا نیوز پیپرز ایڈیٹرز کا آپ پر اعتماد کا اظہارہے ۔اس موقع پر انہوں نے اظہار کیا کہ اس کے ساتھ پاکستان میںپرنٹ میڈیا معیار کی بلندیوں کو چھوئے گی اور پاکستان میں شعبہ صحافت مزید ترقی کریگا۔

مزید : صفحہ اول