مکہ، مدینہ اور جدہ کیلئے تیز رفتار ریل منصوبہ

مکہ، مدینہ اور جدہ کیلئے تیز رفتار ریل منصوبہ
مکہ، مدینہ اور جدہ کیلئے تیز رفتار ریل منصوبہ

  

مکہ المعظمہ (ویب ڈیسک) سعودی حکومت نے مکہ المعظمہ اور ساحلی و اہم تجارتی شہر جدہ کے درمیان سات تیز رفتار ریلوں کے چلانے کا منصوبہ بنایا لیا ہے۔ تفصیلا ت کے مطابق یہ ریل گاڑیاں ایک گھنٹے میں مکہ سے جدہ تک کا سفر طے کریں گی ،مکہ کو مدینہ منورہ اور دوسر شہروں کے ساتھ بھی ریلوے کے تیز رفتار نظام سے منسلک کردیا جائے گا۔ مکہ اور مدینہ کے درمیان دو ریل گاڑیاں چلانے کا منصوبہ ہے جبکہ مکہ اور ربیغ کے درمیان چار ریل گاڑیاں چلائی جائیں گی۔ ریل منصوبوں کو آگے بڑھانے سے بڑی تعداد میں روزگار فراہم ہوں گے.

مزید : بین الاقوامی