سیکیورٹی فورسز کی فضائی کارروائی ،دو شدت پسند جاں بحق

سیکیورٹی فورسز کی فضائی کارروائی ،دو شدت پسند جاں بحق
سیکیورٹی فورسز کی فضائی کارروائی ،دو شدت پسند جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

خیبر ایجنسی (مانیٹرنگ ڈیسک)وادی تیرہ میں سیکیورٹی فورسز کی فضائی کاروائی میں دو دہشت گرد مارے گئے ہیں ۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق جیٹ طیاروں نے شدت پسندوں کے ایک ٹھکانے کو نشانہ بنایا جس دوران چھ شدت پسند زخمی ہونے کی بھی اطلاعات ہیں جبکہ شدت پسندوں کا ٹھکانہ تباہ ہو گیا تاہم اس خبر کے فائل ہونے تک پاک فو ج کے محکمہ تعلقا ت عامہ کی طرف سے کوئی باضابطہ اعلان سامنے نہیں آ سکا ۔ ٹھکانہ بھی تباہ کر دیا گیا ہے ۔

مزید :

دفاع وطن -