بلیک فرائیڈے، فورجی سموں،سمارٹ فونز کی فروخت کیلئے زونگ اوردراز ڈاٹ پی کے کے مابین اشتراک قائم

بلیک فرائیڈے، فورجی سموں،سمارٹ فونز کی فروخت کیلئے زونگ اوردراز ڈاٹ پی کے کے ...
بلیک فرائیڈے، فورجی سموں،سمارٹ فونز کی فروخت کیلئے زونگ اوردراز ڈاٹ پی کے کے مابین اشتراک قائم

  


کراچی(پ ر)پاکستان کے نمبر ون ڈیٹا نیٹ ورک زونگ فورجی بلیک فرائیڈے لانے کیلئے دراز ڈاٹ پی کے سے اشتراک قائم کرلیا،دونوں اداروں کے مابین یہ اشتراک ایک شاندار تقریب میں طے پایا،ڈیڑھ لاکھ پروڈکٹس کی فروخت کیلئے یہ سب سے آن لائن مارکیٹ ہوگی ،تمام اشیاءپر 80فیصد رعایت دی جائے گی۔

ہفتہ کے روز مقامی ہوٹل میں ہونیوالی تقریب میںسی ایم پاک اور دراز ڈاٹ پی کے کے اعلیٰ حکام نے شرکت کی،پاکستان کے نمبر ون ڈیٹا نیٹ ورک زونگ نے اب پاکستان کے 200شہروں میں فور جی سروس فراہم کی ہے،اس سال بلیک فرائیڈے پر تمام فورجی سمیں ،سمارٹ فون دراز ڈاٹ پی کے کے ذریعے فروخت کیے جائیں گے۔

اس اشتراک کی اہم بات یہ ہے کہ زونگ کی آفر شاپ آن شاپ بھی ڈراز ڈاٹ کام پر ایکٹیویٹ کی جاسکتی ہے،اس اقدام کے ذریعے صارفین بہت سی تیز ترین پیشکشوں سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔

چیئرمین نیب کاکامیاب دورئہ چین۔۔۔بد عنوانی کے خاتمہ کےلئے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

دراز ڈاٹ پی کے پاکستان بلیک فرائڈے کا سرخیل اور زونگ پاکستان کا سب سے بڑا ٹیلی کمیونیکشن نیٹ ورک ہے،دونوں اداروں کے اشتراک سے 25نومبر کو ہونیوالا ایونٹ ڈ یجیٹل تاریخ کا انقلاب ثابت ہوگا۔

مزید : بزنس