مخدوم امین فہیم کی وفات سے بہت بڑاخلاپیداہوا،وہ پارٹی اورقیادت کے ساتھ وفاداررہے:بلاول بھٹو

مخدوم امین فہیم کی وفات سے بہت بڑاخلاپیداہوا،وہ پارٹی اورقیادت کے ساتھ ...
مخدوم امین فہیم کی وفات سے بہت بڑاخلاپیداہوا،وہ پارٹی اورقیادت کے ساتھ وفاداررہے:بلاول بھٹو

  



لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سربراہ پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھتو زرداری نے کہا ہے کہ مخدوم امین فہیم کی وفات سے ایک بہت بڑاخلاپیداہوا ہے،وہ پارٹی اورقیادت کے ساتھ ہمیشہ وفاداررہے۔

وسیم اختر رہا ہوگئے لیکن اختیارات ابھی بھی قید ہیں :فاروق ستار

تفصیلات کے مطابق بلاول بھٹوزرداری کامخدوم امین فہیم کی پہلی برسی پرپیغام دیتے ہوئے کہنا تھا کہ شہداءکربلا کے چہلم کے باعث مخدوم امین کی برسی بہت سادگی سے منائی جائے گی۔مخدوم امین فہیم جمہوریت کے لئے وفاداری کی میراث چھوڑگئے ہیں،وہ پاکستان کے عوام اور اپنے جیالوں کی یادوں میں ہمیشہ زندہ رہیں گے۔

مزید : لاہور