کیپ ٹاؤن میں بحری جہاز میں آتشزدگی سے چار افراد ہلاک

کیپ ٹاؤن میں بحری جہاز میں آتشزدگی سے چار افراد ہلاک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


جوہانسبرگ(بیورورپورٹ)کیپ ٹاؤن میں بحری جہاز میں آتشزدگی سے چار افراد ہلاک ہو گئے ،تفصیلات کے مطابق ہارٹ بیس پورٹ پر ایک بحری جہاز میں پارٹی ہو رہی تھی جس میں 200کے قریب لوگ شریک تھے،ریسکیو اہلکاروں کے مطابق تین لوگ ڈوب کر ہلاک ہوئے جبکہ ایک شخص زندہ جل گیا،بحری جہاز پرائیویٹ طور پر لوگوں پارٹی کے لئے دیا جاتاہے،پولیس مزید تفتیش کر رہی ہے۔

مزید :

عالمی منظر -