لائیو سٹاک فارمرز ایسوسی ایشن خیبر پختونخوا کا کنونشن 30 نومبر کو ہو گا

لائیو سٹاک فارمرز ایسوسی ایشن خیبر پختونخوا کا کنونشن 30 نومبر کو ہو گا

  



پشاور(اے پی پی )لائیو سٹاک فارمرز ایسوسی ایشن خیبر پختونخوا کا کنونشن 30 نومبر کو پشاور میں منعقد ہو گا جس کا مقصد خیبر پختونخوا میں دودھ اور گوشت کی پیداوار بڑھانا ہے ۔ لائیو سٹاک فارمرز ایسوسی ایشن خیبر پختونخوا کے مطابق جانوروں کو بیماری سے محفوظ رکھنا اور بروقت علاج معالجہ اچھی کوالٹی کی ادویات استعمال کرنا اور جانوروں کو سستی ٗ اعلیٰ خوراک دینا ہے . 30 نومبر کو ہو نے والے کنونشن میں کے اراکین اور عہدیدار کے علاوہ لاؤ سٹاک کے ماہرین شرکت کریں گے ۔ ش ر/ن ا/1228:16

مزید : کامرس