غریب ممالک نے 100 فیصد گرین انرجی اپنانے کے عزم کا اظہار کر دیا

غریب ممالک نے 100 فیصد گرین انرجی اپنانے کے عزم کا اظہار کر دیا

لندن (آن لائن) دنیا کے غریب ترین ممالک نے 100 فیصد گرین انرجی اپنانے کے عزم کا اظہار کیا ہے میڈیا رپورٹس کے مطابق مراکش میں عالمی ماحولیاتی فورم کے اراکین نے اپنے جاری بیان میں کہا ہے کہ 2020 سے قبل وہ کاربن کٹوتی کے اپنے قومی منصوبوں کو اپ گریڈ کریں گے ۔ ان ممالک میں بنگلہ دیش ، ایتھوپیا اور ہیٹی شامل ہیں ۔ فورم نے یہ بات عالمی ماحولیاتی کانفرنس کے اجلاس کے بعد

مزید : کامرس