علماء ورلڈ پاسبان ختم نبوت کا بھارتی اشتعال انگیزیوں پر احتجاج

علماء ورلڈ پاسبان ختم نبوت کا بھارتی اشتعال انگیزیوں پر احتجاج

لاہور (پ ر) کل مسالک ’’ورلڈ پاسبان ختم نبوت‘‘ کے سربراہ علامہ محمد ممتاز، علامہ حافظ زبیر احمد ظہیر، الحاج پیر سید ولی اللہ شاہ بخاری، حافظ حسین و دیگر نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں بھارتی ایٹمی آبدوز کی پاکستان کی سمندری حدود میں گھسنے کی ناکام کوشش و دراندازی پر شدید احتجاج کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کشمیر میں جاری آزادی کی تحریک اور سی پیک منصوبے کی کامیابی پر بوکھلاہٹ کا شکار ہوچکا ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4