امام حسین کے چہلم پر مرکزی مجلس عزا آج اسلام پورہ میں ہو گی

امام حسین کے چہلم پر مرکزی مجلس عزا آج اسلام پورہ میں ہو گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(پ ر) مرکزی سالانہ مجلس عزا بسلسلہ چہلم حضرت امام حسین علیہ السلام حیدر ہاؤس 85ساندہ روڈ نزد قومی بچت مرکز اسلام پورہ میں آج 21نومبر پیر کو رات 8 بجے ہو گی۔ مولانا جاوید اکبر ساقی اور علامہ کرامت عباس حیدری خطاب کریں گے۔ اختتام مجلس پرشبیہ علم حضرت عباس علمدار برآمد ہو گی۔