گلوکار فاروق مترواپنے سانگ ’’دھوکہ دھوکہ‘‘ کا جلد ویڈیو کر رہے ہیں

گلوکار فاروق مترواپنے سانگ ’’دھوکہ دھوکہ‘‘ کا جلد ویڈیو کر رہے ہیں
 گلوکار فاروق مترواپنے سانگ ’’دھوکہ دھوکہ‘‘ کا جلد ویڈیو کر رہے ہیں

  



لاہور(شوبز ڈیسک) گلوکار فاروق مترو نے بتایا کہ میں اپنے سانگ ’’دھوکہ دھوکہ‘ کو جلد آن ائیر کر رہا ہوں جس کا میوزک سونا ناصر اور نوید سونو نے ترتیب دیا ہے اور لیرکس عمران ادیب اور میں نے خود کی ہے۔ فاروق مترو نے یہ بھی بتایا کہ میرے بہت سے دوست میرے نئے ویڈیو کا پوچھتے ہیں تو میں ان سے یہ کہوں گا کہ بس تھوڑا سا اور انتظار کر لیں تاکہ آپ کو اچھا ویڈیو سانگ دیکھنے کو ملے اور فاروق مترو نے بتایا کہ میں راحت فتح علیخ ان اور سجاد علی سے بہت متاثر ہوں اور میرا اپنا سنکنگ کا منفرد سٹائل ہے ایک جو کہ لوگ کو بہت پسند آ رہا ہے اور میرا نیا آڈیو سانگ بھی بہت لوگ پسند کر رہے ہیں بس اب اس کا اچھا سا ویڈیو بنا لوں تاکہ وہ بھی لوگ پسند کریں۔

مزید : کلچر