ڈی ایچ اے کے ڈیلرزکیلئے فری آپریشن اور ادویات کی فراہمی کا اعلان

ڈی ایچ اے کے ڈیلرزکیلئے فری آپریشن اور ادویات کی فراہمی کا اعلان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)ڈی ایچ اے اسٹیٹ ایجنٹس ایسوسی ایشن کے صدر میجر رفیق حسرت نے ڈی ایچ اے کے رجسٹرڈ ڈیلرز کو آنکھوں کی بیماریوں کی صورت میں فری آپریشن کرنے اور فری ادویات کی فراہمی کا اعلان کر دیا ،انہوں نے لائن کلب لاہور کے تعاون سے منعقد کیے گئے فری بلڈ کیمپ کے موقع پر کیا انہوں نے کہا کہ ڈی ایچ اے کے رجسٹرڈ ڈیلرز کی ہر طرح مدد کریں گے اور علاج معالجے کے لیے خصوصی اقدامات کر رہے ہیں۔