کل جماعتی دفاعِ حرمین شریفین کانفرنس 23نومبر کو ہوگی

کل جماعتی دفاعِ حرمین شریفین کانفرنس 23نومبر کو ہوگی

  



لاہور (نمائندہ خصوصی))ورلڈ پاسبان ختم نبوت (پاکستان)کے مرکزی نائب صدر مولانا شیخ محمد نعیم بادشاہ نے بتایا ہے کہ ورلڈ پاسبان ختم نبوت کے زیر اہتمام کل جماعتی دفاعِ حرمین شریفین کانفرنس 23نومبر کو لاہور میں فضیلت الشیخ علامہ حافظ محمد زبیر ورک کی صدارت میں منعقد ہوگی جس میں جے یوآئی،جے یوپی،جماعت اسلامی،مسلم لیگ،پیپلز موومنٹ(بھٹو شہید)مسلم کانفرنس،جماعت الدعوۃ،عالمی تحریک تحفظ ختم نبوت خاکسار تحریک،جمعیت اہلحدیث، جمعیت اہلسنت، تحریک ملت جعفریہ،علماء و مشائخ اہلسنت، مجلس احرارِ اسلام،پی ڈی پی سمیت دیگر دینی وسیاسی جماعتیں شرکت کرینگی۔

Back t

مزید : میٹروپولیٹن 1