کراچی، ڈاکٹر عاصم کی والدہ کی طبیعت ناساز ، ہسپتال داخل

کراچی، ڈاکٹر عاصم کی والدہ کی طبیعت ناساز ، ہسپتال داخل

  



کراچی (اسٹاف رپورٹر) ڈاکٹر عاصم حسین کی والدہ کو ناسازی کی بنا پر ضیا الدین اسپتال میں داخل کردیا گیا ۔ ڈاکٹر اعجاز فاطمہ کوپھیپھڑوں میں انفیکشن اور نمونیے کے باعث ہسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔ ترجمان ضیا الدین ہسپتال کیمطابق ڈاکٹر عاصم حسین کی والدہ کو ناسازی طبعیت کے باعث ضیا الدین ہسپتال میں داخل کردیا گیا ۔ ڈاکٹر اعجاز فاطمہ کو پھیپھڑوں میں انفیکشن اور نمونیے کے باعث ہسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔ اعجاز فاطمہ کو ہفتے کی شب ضیا الدین ہسپتا ل کی ایمرجنسی لایا گیا ۔واضح رہے کہ ڈاکٹر اعجاز فاطمہ ضیا الدین ہسپتال کی بانی ہیں ۔

مزید : صفحہ آخر