ڈکیتی کی وارداتیں روکنے کیلئے آئی جی پنجاب نے مراسلہ جاری کر دیا

ڈکیتی کی وارداتیں روکنے کیلئے آئی جی پنجاب نے مراسلہ جاری کر دیا

  



لاہور (وقائع نگار ) ڈکیتی کی وارداتوں کو فوری کنٹرول کر نے کیلئے آئی جی پنجاب نے تمام ضلعی افسران کو مراسلہ جاری کر دیا ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ تمام ضلعی افسران کو حکم دیا گیا ہے کہ گشت بڑھایا جائے، ڈاکوؤں کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے اور ریکارڈ یافتہ ڈاکوؤں کو بھی مکمل چیک کیا جائے ۔

مزید : علاقائی