3 از بک لڑکیوں سمیت 17 لڑکے لڑکیاں رنگ رلیاں مناتے ہوئے گرفتار

3 از بک لڑکیوں سمیت 17 لڑکے لڑکیاں رنگ رلیاں مناتے ہوئے گرفتار

لاہور (وقائع نگار ) 3 از بک لڑکیوں سمیت ڈیفنس اے کے علاقے سے 17 لڑکے لڑکیاں رنگ رلیاں مناتے ہوئے پکڑے گئے ۔ پولیس نے بتایا کہ انتظامیہ نے قحبہ خانے کو مساج سنٹرکا نام دے رکھا تھا، پولیس نے مقدمہ درج کرکے گرفتار کر لیا ۔

مزید : علاقائی