شمالی چھاؤنی نامعلوم افرادنے 2 کروڑ کیلئے 40سالہ پراپرٹی ڈیلر کو اغوا کر لیا

شمالی چھاؤنی نامعلوم افرادنے 2 کروڑ کیلئے 40سالہ پراپرٹی ڈیلر کو اغوا کر لیا

  



لا ہور (وقائع نگار) شما لی چھا ؤ نی کے علا قہ میں 2کر وڑروپے کیلئے 40سا لہ شخص کو نا معلو م افر اد نے اغو ا کر لیا ،ملز م مغو ی کو افغا نستا ن کی سر حد کے قر یب اپنے ٹھکا نے پر لے جا چکے ہیں،بھا ئی کا بیا ن ،پو لیس نے نا معلو م افر اد کے خلا ف مقد مہ درج کر کے تفتیش شر وع کر دی ۔بتا یا گیا ہے کہ شما لی چھا ؤ نی کے علا قہ میں 40سا لہ یو نس خا ن نے الحر م ٹر یو ل ایجنسی کے نام سے دفتر بنا ر کھا تھا اور وہ اس کے علاوہ پر اپر ٹی ڈیلر کا کا م بھی کر تا تھا ۔ 3روز قبل وہ گھر سے دکا ن پر گیا ،پھر واپس نہ آ یا اس کو نا معلو م افر اد نے اغو ا کر لیا ۔بعد ازں مغو ی کے بھا ئی عبد القا درکے مو با ئل پر اس کے بھا ئی یو نس خا ن کی تصویر آ ئی،ملزمان نے بتایاکہ آ پ کا بھا ئی چمن با رڈر پر ہے اور ہم نے اس کے اکا ؤ نٹ سے 26لا کھ کی رقم نکلو ا لی ہے، با قی 2کر وڑ روپے کا 2دن کے اند ر انتظا م کر و ، اگر تم نے پو لیس یا آ ر می کو اطلا ع کی تو تمھا ر ے بھا ئی کے ٹکڑے کر کے اس کو ہلا ک کر دیں گے۔پو لیس نے مغو ی کے بھا ئی عبد القا د ر خا ن کی درخو است پر اغو ا کا روں کے خلا ف مقد مہ درج کر کے تفتیش شر وع کر دی ۔

مزید : علاقائی