صوبائی دارالحکومت میں سر چ آپریشن، 21 مشکوک افراد کو حراست میں لے لیاگیا

صوبائی دارالحکومت میں سر چ آپریشن، 21 مشکوک افراد کو حراست میں لے لیاگیا

لاہور (وقائع نگار ) صوبائی دارالحکومت میں سر چ آپریشن جاری رہا، پولیس نے مختلف علاقوں سے 21 مشکوک افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ آپریشن کینٹ ،ماڈل ٹاؤن ،صدر اور سٹی ڈویثر ن میں جاری رہا ۔

مزید : علاقائی


loading...