دکاندارکی فائرنگ سے ہلاک ہونے والے ڈاکوؤں کی شناخت نہیں ہوسکی

دکاندارکی فائرنگ سے ہلاک ہونے والے ڈاکوؤں کی شناخت نہیں ہوسکی

لاہور (وقائع نگار) لو ئر ما ل کے علا قہ بند روڈ پر واردات کے دوران دکاندار محسن کی فائرنگ سے ہلاک ہونے والے دو مبینہ ڈاکوؤں کی تاحال شناخت نہیں ہو سکی۔ پولیس کے مطابق موبائل ڈیٹا کے ذریعے ان کی شناخت کیلئے کوششیں جاری ہیں۔ پولیس کے مطابق ملزمان کے قبضے سے ملنے والی موٹر سائیکل مسلم ٹاؤن کے علاقہ سے چھینی گئی تھی اور اس کا مقدمہ بھی درج ہے۔

مزید : علاقائی