ڈسکہ:کپڑوں میںآگ لگنے سے بچہ جھلس گیا

ڈسکہ:کپڑوں میںآگ لگنے سے بچہ جھلس گیا

  



ڈسکہ(نامہ نگار،تحصیل رپورٹر )کپڑوں میںآگ لگنے سے بچہ جھلس گیا۔تفصیل کے مطابق ڈسکہ کا فیضان گھر کے صحن میں کھیل رہاتھاکہ اچانک اس کو چولہے کے قریب گزرتے ہوئے کپڑوں کو آگ لگ گئی جس کوطبی امدادکیلئے سول ہسپتال پہنچادیاگیا ۔

مزید : علاقائی