شیخوپورہ: راستہ کھولنے کی کوشش پردو فریقین میں جھگڑا

شیخوپورہ: راستہ کھولنے کی کوشش پردو فریقین میں جھگڑا

شیخوپورہ(بیورورپورٹ)سرگودھا روڈ کی آبادی نیو سول لائن میں اراضی کے تنازعہ اور راستہ کھولنے کی کوشش کرنے پر دو فریقوں کے درمیان جھگڑا ہوگیا جہاں پر شدید فائرنگ بھی کی گئی جس سے مقامی لوگوں نے اپنے گھروں میں پناہ لیکر اپنی جانیں بچائیں، فائرنگ کی اطلاع پا کر پولیس کی بھاری نفری وہاں پہنچ گئی۔

مزید : علاقائی