شیخوپورہ:گھر سے قیمتی سامان چوری
شیخوپورہ(بیورورپورٹ)شیخوپورہ کے محلہ طارق روڈ میں خاتون رضیہ بی بی کے گھر سے ہزاروں روپے مالیت کا سامان چوری ہوگیا جس کا مقدمہ سٹی اے ڈویژن پولیس نے درج کرلیا ہے ۔

You are subscribed Successfully