قصور:پولیس نے شاپ رابری کامقدمہ درج کرلیا

قصور:پولیس نے شاپ رابری کامقدمہ درج کرلیا

  



قصور(بیورورپورٹ)تھانہ کنگن پور پولیس نے شاپ رابری کا مقدمہ درج کرلیاتفصیلات کے مطابق مانک دیکے کا رہائشی ساجد حبیب راجہ چوک کنگن پور میں اپنی پرچون کی دوکان میں بیٹھا ہو ا تھا کہ 2کس نامعلوم ملزمان بسواری موٹر سائیکل آئے اور اسلحہ کے زور پرنقدی 90ہزار روپے چھین کر فرار ہو گئے۔تھانہ کنگن پور پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے۔

مزید : علاقائی