قصور ؛جن نکالنے کے بہانے لڑکی سے بداخلاقی کرنے والا جعلی پیر گرفتار

قصور ؛جن نکالنے کے بہانے لڑکی سے بداخلاقی کرنے والا جعلی پیر گرفتار

  



قصور( بیورورپورٹ)قصور کے نواحی گاؤں بلوکی میں جن نکالنے کے بہانے لڑکی کوبداخلاقی کا نشانہ بنانے والا جعلی پیر گرفتار، مقدمہ درج، تفصیلات کے مطابق بلوکی کی رہائشی مریم بی بی دختر محمدعلی نے تھانہ سرائے مغل پولیس کو اطلاع دی کہ ملزم اللہ دتہ ہمارے گھر آیا اور آکر کہا کہ تمھارے گھر جادو ٹونے کا اثر ہے میں دم درود کر کے اس کو ختم کر دوں گا، تھانہ سرائے مغل پولیس نے مقدمہ درج کر کے جعلی پیر کو گرفتار کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔

مزید : علاقائی