حسن اسکوائر کے قریب فلیٹ میں رینجرز کاچھاپہ،7افراد گرفتار

حسن اسکوائر کے قریب فلیٹ میں رینجرز کاچھاپہ،7افراد گرفتار

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی کے علاقے حسن اسکوائر کے قریب ایک فلیٹ میں رینجرز نے چھاپہ مار کر 7افراد کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان رینجرز کے مطابق چھاپہ مشکوک افراد کی موجودگی کی اطلاع پر مارا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق سرچ آپریشن کے دوران رینجرز نے علاقے کے داخلی اور خارجی راستے مکمل طورپر سیل کردیے ہیں۔ رینجرز کی 10گاڑیاں علاقے میں گشت کر رہی ہیں جبکہ گھر گھر تلاشی کے بعد گرفتارمیں 7 افرادکو نامعلوم مقام پر منتقل کرکے ان سے مزیدتفتیش کی جا رہی ہے ۔

مزید : علاقائی


loading...