ٹرمپ کی اہلیہ میلانیااور بیٹابیرن وائٹ ہاؤس سے باہر رہیں گے

ٹرمپ کی اہلیہ میلانیااور بیٹابیرن وائٹ ہاؤس سے باہر رہیں گے

  



نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی اہلیہ میلانیہ ٹرمپ اور بیٹے بیرن ٹرمپ وائٹ ہاؤس کے مکین ہونے کے باوجود وائٹ ہاؤس سے باہر رہیں گے۔برطانوی اخبار ڈیلی میل کے مطابق امریکہ کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی اہلیہ میلانیہ ٹرمپ اور بیٹے بیرن ٹرمپ وائٹ ہاؤس کے مکین ہونے کے باوجود وائٹ ہاؤس سے باہر رہیں گے،میلانیا اور ان کا 10سال کا بیٹا بیرن ٹرمپ ٹاور میں رہیں گے،بیرن فورتھ گریڈ مکمل ہونے تک نیویارک کے سکول میں پڑھیں گے ۔

میلانیا ٹرمپ

مزید : صفحہ اول