انتظامی ڈھانچہ مکمل ہونے پرفاٹاخیبرپختونخوامیں ضم ہوجائیگا، سرتاج عزیز

انتظامی ڈھانچہ مکمل ہونے پرفاٹاخیبرپختونخوامیں ضم ہوجائیگا، سرتاج عزیز

  



پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)فاٹااصلاحاتی کمیٹی کے سربراہ مشیرخارجہ سرتاج عزیزنے کہا ہے کہ انتظامی ڈھانچہ مکمل ہونے کے بعدفاٹاخیبرپختونخوامیں ضم ہوگا،فاٹاکے مکمل انضمام میں4سے5سال لگ سکتے ہیں۔سرتاج عزیزوزیراعظم کی جانب سے قائم فاٹااصلاحاتی کمیٹی کے سربراہ مشیرخارجہ سرتاج عزیزنے غیرملکی ریڈیوکوانٹرویومیں کہا ہے کہ فاٹاکیلئے ترقیاتی فنڈزکچھ عرصے میں 4گنازیادہ ہوجائیں گے،انتظامی ڈھانچہ مکمل ہونے کے بعدفاٹاخیبرپختونخوامیں ضم ہوگا،فاٹاکے مکمل انضمام میں4سے5سال لگ سکتے ہیں،فاٹاکے عمائدین ایف سی آرکے سخت مخالف ہیں،2018میں فاٹامیں صوبائی اسمبلی کیلئے انتخابات ہوسکتے ہیں۔

سرتاج عزیز

مزید : صفحہ اول