مریم اورنگزیب کی پیپلز پارٹی کے مرحوم رہنما جہانگیر بدر کے گھر آمد، تعزیتکی

مریم اورنگزیب کی پیپلز پارٹی کے مرحوم رہنما جہانگیر بدر کے گھر آمد، تعزیتکی

لاہور(این این آئی)وزیرمملکت اطلاعات مریم اورنگزیب کی پیپلز پارٹی کے مرحوم رہنما جہانگیر بدر کے گھر آمد،مریم اورنگزیب کی جہانگیر بدر کے اہل خانہ سے تعزیت اور افسوس کا اظہار،وزیرمملکت اطلاعات نے مرحوم جہانگیر بدر کے درجات کی بلندی کیلئے دْعا کی۔اس موقع پر انہوں نے کہاکہ جہانگیر بدر کی سیاسی زندگی تمام سیاسی کارکنوں کے لیے مشعل راہ ہے ۔مریم اورنگزیب نے کہاکہ جہانگیر بدر سیاسی سوچ کا نام ہے۔وزیر مملکت اطلاعات نے کہاکہ مرحوم سیاست میں وضع داری کا روشن باب تھے ۔

مریم اورنگزیب

مزید : صفحہ اول