پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کے اجلاس دوروز ہ وقفے کے بعد آج شروع ہونگے
اسلام آباد(اے این این)پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کے اجلاس دوروزکے وقفے کے بعد(آج)پیرکوپھرشروع ہوں گے ۔میڈیارپورٹ کے مطابق ایوان بالاکااجلاس (آج)تیسرے پہرتین بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں شروع ہوگا۔ایوان میں (آج)نجی کارروائی کادن ہے ۔اسی طرح قومی اسمبلی کااجلاس بھی تیسرے پہرچاربجے شروع ہوگا۔ایوان میں قانون سازی کے علاوہ قومی نوعیت کے اہم معاملات پربحث کی جائے گی۔
پارلیمنٹ