معین علی ٹیسٹ میں وکٹوں کی سنچری کے قریب

معین علی ٹیسٹ میں وکٹوں کی سنچری کے قریب
 معین علی ٹیسٹ میں وکٹوں کی سنچری کے قریب

  


وشاکاپٹنم(اے پی پی) انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر معین علی کو ٹیسٹ میں وکٹوں کی سنچری مکمل کرکے کے لئے پانچ وکٹیں درکار ہیں، آف سپنر اب تک 34 میچوں میں 95 وکٹیں حاصل کر چکے ہیں، ان کی اننگز میں بہترین باؤلنگ 67 رنز کے عوض 6 وکٹیں ہیں۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی