ہری پور ،گاڑی کھائی میں جا گری ،9 افراد شدید زخمی

ہری پور ،گاڑی کھائی میں جا گری ،9 افراد شدید زخمی

ہری پو (نمائندہ پاکستان )سرائے نعمت خان روڈ پر ہائی روف کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں ڈرائیور سمیت نو طلبہ شدید زخمی ہوگئے جن میں سے ایک بچی کے حالت تشویش ناک بتائی جاتی ہے ہائی روف گاڑی علی الصبح سرائے نعمت خان کے موضع پسوال سے سکول کے بچوں کو ہری پور لے کر جارہی تھی کہ گولیہ میرا کے قریب ٹائی راڈ کھل جانے کی وجہ سے کھائی میں جا گری جس سے ڈرائیور وقار سمیت نو طلبہ و طالبات زخمی ہوگئیں جنھیں طبی امداد کے لیے مقامی ہسپتال پہنچایاگیا

مزید : کراچی صفحہ اول