سرکاری دفاتر میں افسروں کو اوقات کار کی سختی سے پابندی کی ہدایت

سرکاری دفاتر میں افسروں کو اوقات کار کی سختی سے پابندی کی ہدایت

رحیم یارخان(بیورونیوز) پنجاب حکومت کی ہدایت پرکمشنربہاولپور نے ڈی سی اورحیم یارخان کوہدایت جاری کی ہے کہ وہ ضلعی حکومت کے ماتحت تمام سرکاری دفاترکے افسران واہلکاران کومقررکردہ دفتری اوقات کارصبح8تاسہ پہر3بجے تک دفتروں میں حاضر رہنے کاپابندبنائیں احکامات پرعملدرآمدنہ کرنے والے افسران واہلکاران کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لاتے ہوئے ان کی رپورٹ بھجوائی جائے کمشنربہاولپور کے احکامات پرڈی سی اورحیم یارخان نے تمام محکموں کوحاضری یقینی بنانے کاحکم دے دیاہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر