ایجوکیٹرز بھرتی‘ این ٹی ایس ٹیسٹ کالعدم قرار دینے کی درخواست کی سماعت آج ہوگی

ایجوکیٹرز بھرتی‘ این ٹی ایس ٹیسٹ کالعدم قرار دینے کی درخواست کی سماعت آج ...

ملتان(خبر نگار خصوصی،خصوصی رپورٹر) محکمہ تعلیم پنجاب میں ایجوکیٹرز کی بھرتی کے لئے ہونے این ٹی ایس ٹیسٹ کالعدم قراردینے کے لئے ہائیکورٹ ملتان بینچ سے رجوع کر لیا گیا ہے جس کی سماعت آج ہوگی۔تفصیل کے مطابق(بقیہ نمبر40صفحہ12پر )

ملتان بینچ میں دائر کی گئی درخواست میں امیدواروں کی جانب سے مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ محکمہ تعلیم پنجاب کی ریکروٹمنٹ پالیسی اور این ٹی ایس کی جانب سے جاری اشتہارمیں تضاد ہے اورپالیسی کی خلاف ورزی کی گئی ہے اس لئے مذکورہ ٹیسٹکالعدم قراردے کر دوبارہ منعقد کرنیکا حکم دیاجائے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر