ضلعی محکموں کی کارکردگی چیک کرنے کیلئے اچانک چھاپے مارنے کی ہدایت

ضلعی محکموں کی کارکردگی چیک کرنے کیلئے اچانک چھاپے مارنے کی ہدایت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


رحیم یارخان(ڈسٹرکٹ رپورٹر)حکومت پنجاب نے رحیم یارخان سمیت صوبہ بھرکے اضلاع کے ڈی سی اوزکودوبارہ ہدایت جاری کی ہے کہ وہ ضلعی محکموں کی کارکردگی بارے معلومات حاصل کرنے کے لیے محکموں پراچانک چھاپے مارکرچیکنگ اورافسران واہلکاران کی حاضری یقینی بنائیں تاکہ محکموں میں عوام کودرپیش مسائل کاازالہ ہوسکے اورمحکمے فرائض میں غفلت اورلاپرواہی کامظاہرہ نہ کریں احکامات پر(بقیہ نمبر44صفحہ12پر )
عملدرآمدیقینی بنایاجائے کسی قسم کی کوتاہی ہرگزبرداشت نہیں کی جائے گی حکومتی احکامات پرضلعی حکومت نے عملدرآمدشروع کردیاہے۔
چھاپے