ائیربلیو کی ملتان سے دبئی پروازوں کا آغاز 23 نومبر سے ہوگا

ائیربلیو کی ملتان سے دبئی پروازوں کا آغاز 23 نومبر سے ہوگا

  



ملتان(جنرل رپورٹر)اےئر بلیو کمپنی کی جانب سے ملتان سے دبئی کے لئے پروازوں کا آغاز 23نومبر سے ہوگا۔ براہ راست پروازوں کے آغاز پر اےئر لائن کی جانب سے ٹکٹوں کی بکنگ پر رعایتی پیکیج متعارف کروانے کی بھی توقع ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر