شہر کے سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں آج چھٹی کا نوٹیفکیشن جاری

شہر کے سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں آج چھٹی کا نوٹیفکیشن جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(خبرنگار) صوبائی دار الحکومت کے سرکاری ونجی تعلیمی ادارے آج بند رہیں گے۔ پنجاب حکومت کے نوٹیفکیشن کے مطابق صوبائی دار الحکومت میں داتا علی ہجویریؒ کے عرس مبارک کے سلسلہ میں سرکاری اداروں سمیت سرکاری ونجی یونیورسٹیز، سکولز اور کالجز بھی آج بند رہیں گے جبکہ بعض پرائیویٹ سکولز کے مالکان نے ڈی سی او لاہور اور ای ڈی (بقیہ نمبر14صفحہ12پر )
او تعلیم کے فیصلے کو ماننے سے انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ داتا دربار کے اردگرد علاقوں میں مقامی سکولز مالکان اپنی مرضی سے سکول بندجبکہ شہر کے دیگر علاقوں میں سکولز کھلے رکھیں گے۔