ہر یپور مختلف وا قعا ت میں دو افرا د زخمی ایک جا ں بحق

ہر یپور مختلف وا قعا ت میں دو افرا د زخمی ایک جا ں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ہری پو (نمائندہ پاکستان )ہر یپور مختلف وا قعا ت میں دو افرا د زخمی ایک جا ں بحق تفصیلا ت کے مطا بق حطا ر رو ڈ پر کا نگڑہ کا لو نی کے قر یب کیری ڈبہ کی ٹکر سے دس سا لہ بچہ ٹکرا کر زخمی ہو گیا اسی طر ح کرا چی سے ایبٹ آبا د آنے وا لا ٹر ک اوور لو ڈ ہو نے کی وجہ سے کو ٹ کے مقا م پر الٹ گیا جسکے نتیجہ میں ٹر ک کا کنڈیکٹر زخمی ہو گیا ایک اور حا دثہ کے دو را ن آمگا ہ کے مقام پر کر ش مشین پر کام کر نے وا لا نو شہرہ کا رہا ئشی مزدور جا وید پتھرلگنے سے جاں بحق ہو گیا جسکی نعش کو پو لیس نے مقدمہ درج کرنے اور پو سٹما رٹم کے بعد ورثاء کے حوا لے کر دیا ۔