قالدرہ میں آٹھ سالہ بچہ نہر میں ڈوب کرجاں بحق

قالدرہ میں آٹھ سالہ بچہ نہر میں ڈوب کرجاں بحق

  



بٹ خیلہ(بیورورپورٹ)مالاکنڈگاؤں قالدرہ میں آٹھ سالہ بچہ نہرمیں ڈوب کرجاں بحق ہوگئے ۔تفصیلات کے مطابق لیویز ذرائع سے معلوم ہواہے کہ گزشتہ روزمالاکنڈایجنسی کے گاؤں قالدرہ تحصیل درگئی میں آٹھ سالہ بچہ دانیال ولدمحمدنظیرنہرمیں ڈوب کرجاں بحق ہوگئے۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر