مصطفےٰ عزیزآبادی کے والد کے انتقال پراظہار تعزیت

مصطفےٰ عزیزآبادی کے والد کے انتقال پراظہار تعزیت

  



کراچی (اسٹاف رپورٹر) متحدہ قومی موومنٹ (پاکستان) کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے سابق رکن مصطفےٰ عزیزآبادی کے والد کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے ایک تعزیتی بیان میں رابطہ کمیٹی نے مصطفےٰ عزیز�آبادی سمیت تمام سوگوار لواحقین سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا اور دعا کی اللہ تعالی مرحوم کی مغفرت فرمائے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر