شبقدر میڈیا سنٹر میں سینیئر صحافیوں کا تعزیتی اجلاس

شبقدر میڈیا سنٹر میں سینیئر صحافیوں کا تعزیتی اجلاس

  



شبقدر) نمائندہ خصوصی ( شبقدر میڈیا سنٹر میں سینیئر صحافیوں کا تعزیتی اجلاس ۔روزنامہ خبریں کے سینیئر رپورٹر حاجی احسان اللہ عرف جان حاجی کی والدہ جبکہ سینیئر صحافی عرفا ن اللہ جان کی دادی کی وفات پر تعزیت کی گئی صحافیوں نے مرحومہ کی مغفرت کے لیے فاتحہ خوانی اور پسماندگان کے لیے صبر جمیل کی دعا کی اجلاس کی صدارت میڈیا سنٹر کے چیر مین اخونزادہ محمد آیاز نے کی جسمیں شبقدر میڈیا سنٹر کے صدر سید نادر شاہ باچہ ۔شاہنواز ترکزئی،ارشد مہمند ۔ سینیئر نائب صدر میڈیا سنٹر سجاد خان ۔روزنامہ ڈان کے سینیئر صحافی فوزی خان مہمند۔رحمان گل خان،نصرواللہ خان ،شوکت مہمند،زبیر احمد حلیم زئی،صادق جان صافی ،ساجد خان رشکئی،رحمان اللہ شاکر،زر علی مہمند گل کریم خان مٹہ ،سجاد اسد مٹہ فرمان اللہ مہمند اور کثیر تعداد میں شبقدر میڈیا سنٹر کے ممبران نے شرکت کی

مزید : پشاورصفحہ آخر