ٹوپی میں باران رحمت کیلئے نماز استسقاء ادا کی گئی

ٹوپی میں باران رحمت کیلئے نماز استسقاء ادا کی گئی

  



ٹوپی (نامہ نگار)ٹوپی میں باران رحمت کیلئے نماز استسقا ، خشک سالی ہماری بد عمالیوں کا نتیجہ ہے جو قو م عشر اور زکواۃ کی ادائیگی چھوڑ دیں اللہ تعالیٰ ان پر بارشوں کا سلسلہ روک دیتا ہے ساری قوم سے صدق دل سے توبہ کی اپیل ، مفتی روشن زیب حقانی تفصیل کے مطابق ٹوپی شہر خشک سالی کے لپیٹ میں ہے گزشتہ دو ماہ سے موسم انتہائی خشک اور سرد ہے یکم نومبر سے لیکر 25 نومبر تک گندم کی کاشت کا موزوں وقت ہے 25نومبر سر پر آگیا ہے مگر بارش کا دور دور تک آثار دکھائی نہیں دیتا با رانی زمین بنجر پڑی ہے بار ش نہ ہونے سے اگر ایک طر ف گند م کی کا شت متاثر ہوئی ہے تو دوسری طر ف گر د غبا راور خشک سر دی کی وجہ سے نزلہ زکام سینے ااور دیگر امراض عام ہے خا ص کرا مولو د بچے جن کے بد ن میں مدا فعت کی بہت کمی ہوتی ہے اس مو سم سے سخت متا ثر ہو جا تے ہیں اس سلسلے میں ٹوپی شہر کے مینی لا ر جنا ز گا ہ میں با ران رحمت کیلئے نما ز استقا ادا کی گئی جس کی اما مت مولا نا حفیظ الرحمن پیش امام بو ٹکہ نے ادا کی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر